رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا 17.05.2018 22:56 Ur.mehrnews.com اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ ۔