World News in Urdu

یورپی یونین نے یورپی کمپنیوں کو امریکی پابندیوں سے بچا لیا

یورپی کمیشن نے خصوصی ضابطے کو بحال کرکے ایران میں کاروبار کرنے والی یورپی کمپنیوں کو امریکی پابندیوں سے بچالیا ہے اب یورپی کمپنیوں کو امریکی پابندیوں سے استثنیٰ حاصل ہو جائے گا۔

Читайте на сайте