World News in Urdu

مرحوم حجۃ الاسلام سید مہدی طباطبائی کی تشییع جنازہ

تہران میں مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ مرحوم سید مہدی طباطبائی کو قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Читайте на сайте