World News in Urdu

عرب حکمرانوں کی مسئلہ فلسطین کے بارے میں خیانت نمایاں ہوگئی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں کی مسئلہ فلسطین کے بارے میں خیانت بالکل نمایاں ہوگئی۔

Читайте на сайте