کیوبا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ/ 110 افراد ہلاک 18.05.2018 22:49 Ur.mehrnews.com کیوبا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 110 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔