جرمنی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک 19.05.2018 23:50 Ur.mehrnews.com جرمنی کے شہر زاربرُوکن میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور معتدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔