World News in Urdu

کرناٹک میں حکمراں جماعت بی جے پی کے وزیر اعلی عہدے سے مستعفی

ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو ریاست کرناٹک میں بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا بی جے پی کے نو منتخب وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپا نے 3دن بعد ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔

Читайте на сайте