World News in Urdu

تہران میں قرآن مجید کی 26 ویں نمائشگاہ کا افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت اور ارشاد اسلامی سید عباس صالحی کی موجودگی میں مصلی امام خمینی (رہ) میں قرآن مجید کی 26 ویں نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔

Читайте на сайте