World News in Urdu
Май
2018

Новости за 20.05.2018

Ur.mehrnews.com 

یورپی یونین کی ایران کومشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کی یقین دہانی

یورپی یونین کے ادارہ برائے توانائی اور ماحولیات کے سربراہ نے ایران کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے باوجود یورپی ممالک اس معاہدے کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے امر کے قیام کے لئے طاقت عطا کر، اور اپنی یاد اور ذکر کی حلاوت مجھے چکھا دے اور اپنے شکر کی ادائیگی کو مجھے الہام فرما۔

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ کا غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کے لئے وفد بھیجنے کا فیصلہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔