چیچینا میں چرچ پر حملے میں 7 افراد ہلاک 20.05.2018 14:23 Ur.mehrnews.com چیچینا کے ایک آرتھو ڈوکس چرچ پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں حملہ آوروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔