بحرین کا ایران کے خلاف امریکی پالیسی کا خیر مقدم
بحرین کی امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت نے ایران کے خلاف امریکی وزير خارجہ پمپئو کے پالیسی بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے امریکہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔