World News in Urdu
Май
2018

Новости за 22.05.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ دنیا میں حرم رضوی میں روزہ افطارکرنے کا سب سے بڑا دسترخوان

اس ویڈیو میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام کے کے روضہ مبارک پر افطاری کے دسترخوان کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔ یہ دسترخوان دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی قوم وائٹ ہاؤس کے انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں ، ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں پر کامیاب ہوجائےگی۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی قوم وائٹ ہاؤس کے ہنتہا پسندوں کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں ، ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں پر کامیاب ہوجائےگی۔

Ur.mehrnews.com 

15 ہزار ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک دنیا کے لئے خطرہ ہیں/ ایران خطرہ نہیں

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی وزیر خارجہ پمپئو کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کے ردعمل میں کہا ہے کہ ایران کسی کے لئے خطرہ نہیں بلکہ 15 ہزار ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک دنیا کے لئےعظیم خطرہ ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی نافرمانی کے قریب جانے کی وجہ سے نظراندار کرکے تنہا نہ فرما اور مجھے اپنے انتقام کے تازیانوں سے مضروب نہ کر۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کو دنیا کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی طرف سے مزید اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکہ کو دنیا کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں اور امریکی حکمرانی کا دور ختم ہوگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کو ایران کے بارے میں فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی/ امریکہ کوتاریخی شکست کا سامنا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے ایرانی قوم کے خلاف توہین آمیز اظہارات کو سراسر جھوٹ اور بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ گذشتہ 40 سال سے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کررہا ہے امریکہ کو علاقائی اور عالمی پالیسیوں میں تاریخی شکست کا سامنا ہے۔