رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا 22.05.2018 01:51 Ur.mehrnews.com اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی نافرمانی کے قریب جانے کی وجہ سے نظراندار کرکے تنہا نہ فرما اور مجھے اپنے انتقام کے تازیانوں سے مضروب نہ کر۔