میانمار کی سکیورٹی فورسز کا روہنگیا مسلمانوں کو ساحلی پٹی خالی کرنے کا حکم
میانمار کی سکیورٹی فورسز نے بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان واقع ساحلی پٹی پر پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو فوری جگہ خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔