ہندوستان میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک
ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو میں تانبا پگھلانے والی غیر ملکی فیکٹری کی توسیع کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔