اسرائیلی شہریوں پر انڈونیشیا ميں داخل ہونے پر پابندی عائد
اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے غزہ کے حالیہ واقعات کے بعد اسرائیلی شہریوں کے انڈونیشیا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔