World News in Urdu
Май
2018

Новости за 23.05.2018

Ur.mehrnews.com 

ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق صدور جیسی ہوگی/دشمن کی شکست میں کوئی شک نہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے اعلی حکام سے ملاقات میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے موجودہ صدرٹرمپ کی سرنوشت بھی امریکہ کے سابق صدور بش اور ریگن جیسی ہوگي اور ٹرمپ بھی تاریخ کے صفحات میں گم ہوجائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

یورپ کو استقلال کی ضرورت ہے

یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے نمائندے نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ یورپی یونین کو امریکہ سے استقلال حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سرحد نشین مہمان

ایران کے شہر مریوان کے سرحدی علاقہ میں موسم بہار کے قدرتی لطائف سے بہرہ مند ہونے کے لئے سفید سارس اس علاقہ میں ہجرت کرکے آتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں بڑی نفرت اور دشمنی کا سامنا ہے آل سعود خاندان اور سعودی عوام ولیعہد محمد بن سلمان کے اصلاحی منصوبوں کو امریکی منصوبے قرار دے رہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی مسلح افواج ملک کی دفاعی توسیع کے لئے کسی کی مسکراہٹ کی منتظر نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کو ملک کے دفاع کو مضبوط بنانے اور دفاعی توسیع کے لئے کسی کی مسکراہٹ اور اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کی مسلح افواج کو ملک کی دفاعی توسیع کے لئے کسی کی مسکراہٹ کی ضرورت نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کو ملک کے دفاع کو مضبوط بنانے اور دفاعی توسیع کے لئے کسی کی مسکراہٹ اور اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ کی آنکھوں کے سامنے عام شہریوں کا قتل عام

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے فلسطین اور یمن میں اسرائیل اور سعودی عرب کے بہیمانہ حملوں میں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب ،اقوام متحدہ کی آنکھوں کے سامنے عام شہریوں کا قتل عام کررہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

اے معبود! اس مہینے کے دوران اس کے روزے اور شب زندہ داری میں میری مدد فرما، اور مجھے اس مہینے کے گناہوں اور لغزشوں سے دور رکھ ۔