فلم/ ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی وزير خارجہ کو منہ توڑ جواب
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزير خارجہ پمپئو کے حالیہ بیانات کو جھوٹ پر مبنی قراردیتے ہوئے رد کردیا ہے۔