World News in Urdu
Май
2018

Новости за 24.05.2018

Ur.mehrnews.com 

خرم شہر آزادی کے 36 سال بعد

ایران کے خرم شہر پر آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں صدام معدوم کی جارح فورسز نے قبضہ کرلیا تھا عراقی فورسز کا خرم شہر پر قبضہ 578 دن تک جاری رہا ، سرانجام ایرانی فورسز نے 3 خرداد سن 1361 ہجری شمسی میں خرم شہر کو صدام معدوم کی حملہ آور فورسز سے آزاد کرالیا۔

Ur.mehrnews.com 

بین الاقوامی جوہری ادارے کی مشترکہ ایٹمی معاہدے پر ایران کے عمل کی 11 ویں بار تائید

اقوام متحدہ کے جوہری ادارے نے اپنی 11 ویں رپورٹ میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر ایران کے عمل کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے تمام وعدوں پر عمل پیرا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی طلباء نے نکی ہیلی کو قاتل قراردیکر اس کی تقریر روک دی

امریکی ریاست ٹیکساس کی ہیوسٹن یونیورسٹی میں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کی آمد پر طلبہ نے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینیوں کی شہادت کے حوالے سے مظاہرہ کیا اور نکی ہیلی کو قاتل قاتل کہتے ہوئے اس کی تقریر روک دی۔

Ur.mehrnews.com 

شمالی کوریا کا ایٹمی طاقت کے مظاہرے کا عزم / امریکی نائب صدر کوبیوقوف اور احمق قراردیدیا

شمالی کوریا نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کے بیان کو بیوقوفی اور حماقت پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے اگر مذاکرات اور سفارتکاری کا طریقہ ناکام ہوا تو پھر ایٹمی جنگ کے میدان میں مقابلہ ہوگا۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کے علاقہ میں قائم فوجی اڈوں میں موجود ہتھیاروں کے بارے میں علم ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اسٹراٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی فوج کو سعودی عرب، اردن، قطر اور متحدہ عرب امارات میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر موجود ہتھیاروں کے بارے میں علم ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے مزید 4 کارکن گرفتار

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے مزید 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اعلی حکام کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صدر حسن روحانی، اسپیکر علی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ آملی لاریجانی سمیت ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام نے ملاقات کی۔