شام کے صوبہ حمص کے فوجی بیس پر میزائل سے حملہ 24.05.2018 22:44 Ur.mehrnews.com شام کے صوبہ حمص کے ایک فوجی بیس پر میزائل حملہ کیا گيا ہے جسے شام کے میزائل یونٹ نے ناکام بنادیا ہے۔