پاکستان میں ہندوستانی فلموں پر پابندی عائد
پاکستان میں عید کے موقع پر ہندوستانی فلمیں نہیں دکھائی جائیں گی، عید الفطراورعیدالاضحی پر پاکستان میں ہندوستانی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔