یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں 2 افراد شہید
یمن کے نہتے اور مظلوم عرب عوام کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو شہری شہید ہوگئے ہیں۔