World News in Urdu
Май
2018

Новости за 26.05.2018

Ur.mehrnews.com 

جنوبی کوریا میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ

جنوبی کوریا امریکی اتحادی ملک ہے جہاں کے عوام نے مذاکرات منسوخ کرنے پر امریکہ کے صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاجیم ظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ خطے میں امن کی کوششوں کو ناکما بنا رہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی جرمنی کو بائیکاٹ دھمکی

سعودی عرب نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بقا کے سلسلے میں جرمنی کے کردار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جرمنی کے ساتھ اقتصادی سفارشات کو منقطع کرنے کی دھمکی دی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی ممالک سے مذاکرات کے بعد فیصلہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات کے بعد فیصلہ کرےگا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کا میزائل پروگرام سرعت کے ساتھ جاری رہےگا/ پابندیوں کا ہمیشہ مقابلہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ملک کے دفاعی امور پر عدم مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی اور قومی دفاعی امور پر کسی سےمذاکرات نہیں کئے جائیں گے اور ایران کا میزائل پروگرام مزید سرعت کے ساتھ جاری رہےگا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کا میزائل پروگرام سرعت کے ساتھ جاری رہےگا/ پابندیوں کا ہمیشہ مقابلہ کیا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ملک کے دفاعی امور پر عدم مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی اور قومی دفاعی امور پر کسی سےمذاکرات نہیں کئے جائیں گے اور ایران کا میزائل پروگرام مزید سرعت کے ساتھ جاری رہےگا۔

Ur.mehrnews.com 

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی نے پاکستان پر سمجھوتہ کیا

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے ساتھ ملکر پاکستان پر سمجھوتہ کیا اور قومی اسرار فاش کرنے کا ارتکاب کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان فوج کا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کی کتاب پر تحفظات کا اعلان

پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کو 28مئی کو جی ایچ کیو میں طلب کرلیا گیا ہے جس میں ان کو ہندوستانی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے ساتھ ملکر کتاب لکھنے کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرنے کیلئے کہا جائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا

ے معبود! مجھے اس مہینے میں تجھ پر توکل اور بھروسا کرنے والوں کے زمرے میں قرار دے، اور اس میں مجھے اپنے ہاں کامیابی اور فلاح عطا فرما۔