کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ہندوستانی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 5 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔