World News in Urdu

بشار اسد کو انقرہ آنے کی دعوت دوں گا/ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں مردود

ترکی کے صدارتی انتخابات کے امیدوار اور ترک وطن پارٹی کے سربراہ نے آئندہ انتخابات میں ترکی کا صدر منتخب ہونے کی صورت ميں کہا ہے کہ وہ شام کے صدر بشار اسد کو ترکی کے دورے کی دعوت دیں گے اور شام کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے سلسلے میں اہم اقدامات عمل میں لائيں گے کیونکہ شام اور ترکی کے مفادات مشترک ہیں۔

Читайте на сайте