World News in Urdu

فاٹا کے خیبرپختونخواہ میں انضمام کے خلاف احتجاج

پاکستان میں فاٹا کے خیبرپختونخواہ میں انضمام کے خلاف جمیعت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا جبکہ پولیس سے جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте