ایرانی وزير خارجہ دہلی روانہ ہوگئے 27.05.2018 19:03 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر دہلی روانہ ہوگئے ہیں۔