World News in Urdu

پاکستان کا ایشیائي ممالک میں غیر محفوظ ہونے کے لحاظ سےپہلا نمبر

امریکہ کی غیر سرکاری تنظیم ورلڈ جسٹس پروجیکٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا ایشیائي ممالک میں غیر محفوظ ہونے کے لحاظ سےپہلا نمبر ہے اس کے بعد فلپائن ،بنگلہ دیش اور چوتھے نمبر پر ہندوستان ہے۔

Читайте на сайте