World News in Urdu

امریکہ اور جاپان کا شمالی کوریا سے میزائل پروگرام بھی ختم کرنے کا مطالبہ

امریکہ اور جاپان نے شمالی کوریا سےجوہری پروگرام ختم کرنے کے علاوہ اسلحے کے ذخائر اور میزائل پروگرام کو بھی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Читайте на сайте