World News in Urdu

ہندوستان میں طوفانی موسم اور بجلی گرنے کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک

ہندوستان کے شمالی علاقوں کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 47 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Читайте на сайте