لاریجانی پارلیمنٹ کے اسپیکر برقرار/ پزشکیان اور مطہری ڈپٹی اسپیکر منتخب
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمینٹ کے نمائندوں نے علی لاریجانی کو ایک بار پھر پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے جبکہ پزشکیان اور مطہری ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔