World News in Urdu
Май
2018

Новости за 30.05.2018

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی فارسی شعر کی عفت اور پاکیزگی کو محفوظ رکھنےپر تاکید

پیغمبر اسلام (ص) کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت اور شب شعر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بعض شعراء ، ادبی اور ثقافتی شخصیات نے ملاقات کی۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض شعراء ، ادبی اور ثقافتی شخصیات کی ملاقات

پیغمبر اسلام (ص) کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت اور شب شعر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بعض شعراء ، ادبی اور ثقافتی شخصیات نے ملاقات کی۔

Ur.mehrnews.com 

نوری جلوؤں پر مشتمل نمائشگاہ

اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن مجید کے قومی میوزیم میں رمضان المبارک میں نوری نمائشگاہ کا اہتمام کیا گيا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ لندن میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی سطح پر عوامی اور سیاسی نفرتوں کا سامنا ہے چنانچہ لندن میں امریکی صدر کے ہونے والے دورے کے خلاف مظاہرہ کیا گيا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سفید چاہ کا قدیم قبرستان

سفید چاہ ایران کے ضلع بہشہر کا ایک پرانا گاؤں ہے اس گاؤں میں تیموری دور کا قدیم قبرستان موجود ہے۔