World News in Urdu

روس کا شام کے جنوب مغربی علاقہ سے تمام غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ

روس کے وزیر خارجہ نے شام کے جنوب مغربی علاقہ سے تمام غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقہ کا کنٹرول شامی فوج کے ہاتھ میں رہنا چاہیے۔

Читайте на сайте