World News in Urdu

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض شعراء ، ادبی اور ثقافتی شخصیات کی ملاقات

پیغمبر اسلام (ص) کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت اور شب شعر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بعض شعراء ، ادبی اور ثقافتی شخصیات نے ملاقات کی۔

Читайте на сайте