World News in Urdu

کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت پر حملے میں 10 حملہ آوردہشت گرد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت پر داعش کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں 10 حملہ آوردہشت گردوں کو مارنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

Читайте на сайте