رمضان المبارک کےپندرہویں دن کی دعا 31.05.2018 01:54 Ur.mehrnews.com اے معبود! اس مہینے میں عجز و انکسار والوں کی سی طاعت عطا فرما، اور خاکسار اطاعت شعاروں کی سی توبہ کرنے کے لئے میرا سینہ کشادہ فرما۔