World News in Urdu
Май
2018

Новости за 31.05.2018

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان میں مذہبی اقلیتوں کو خطرات لاحق

امریکہ نے مذہبی آزادی پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں سمیت کوئی بھی مذہبی اقلیت محفوظ نہیں ہے جب کہ ہندوستان کو ان ملکوں کی صف میں شامل کردیا گیا ہے جن کی نگرانی کی جائے گی۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام حسن (ع)غریبوں کا بہت خیال رکھتے اور رات کو ان کے درمیان کھانا تقسیم کیا کرتے تھے

حضرت امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں: " مجھے تعجب ہے اس شخص پر کہ جو جسمانی غذا کے متعلق توغور و فکر کرتا ہے لیکن روحانی غذا کے لئے نہیں ۔ نقصان دہ غذاؤں کو اپنے شکم سے دور رکھتا ہے لیکن ہلاک کرنے والے مطالب کو اپنے قلب میں جگہ دیتا ہے "۔

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کےپندرہویں دن کی دعا

اے معبود! اس مہینے میں عجز و انکسار والوں کی سی طاعت عطا فرما، اور خاکسار اطاعت شعاروں کی سی توبہ کرنے کے لئے میرا سینہ کشادہ فرما۔