ملائشیا میں 15 وہابی دہشت گرد گرفتار
ملائیشیا کی پولیس نے کہاہے کہ اس نے چھوٹے ہتھیار اسمگل کرنے اور عبادتی مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے مزید 15 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔