World News in Urdu

ایران کے بہادر اور غیور کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل محمد حسین سپہر کی موجودگي میں ایران کے ان بہادر اور غیور کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی جنھوں نے کھیل کے عالمی مقابلوں میں غاصب اسرائیلی حکومت کے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا۔

Читайте на сайте