جیل نواز شریف کی منتظر ہے 03.06.2018 10:58 Ur.mehrnews.com پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے اور وہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔