امریکہ کی چین کو فوجی کارروائی کی دھمکی 03.06.2018 10:55 Ur.mehrnews.com امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ متنازع جنوبی چینی سمندر میں ضرورت پڑنے پر چینی ایکشن کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔