سعودی عرب میں انسانی حقوق کے طرفدار 17 افراد گرفتار
سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے انسانی حقوق کے طرفدار 17 افراد کو گرفتار کرلیا ہے گرفتار ہونے والوں میں 7 خواتین بھی شامل ہیں۔