برازیل کی قومی فٹبال ٹیم کے 10 اہم گول
عالمی فٹبال مقابلوں کی تاریخ میں برازيل کی قومی فٹبال ٹیم نے 10 اہم گول کئے اور پانچ بار عالمی فٹبال کپ جیت کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔