World News in Urdu

تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 ویں برسی کی مناسبت سے تقریب

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی جس سے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔

Читайте на сайте