World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 05.06.2018

Ur.mehrnews.com 

افغان صدر کی اہلسنت علماء کے فتوے کی حمایت/ طالبان دہشت گرد کی فتوے کی مخالفت

افغانستان میں ہزاروں اہلسنت علماء نے وہابی دہشت گرد گروہوں کی جانب سے جاری جنگ کو غیر اسلامی اور غیر شرعی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد گروہوں کا مسلمانوں کے خلاف جنگ جاری رکھنا فعل حرام ہے افغان صدر اشرف غنی نے علماء کے فتوے کی حمایت جبکہ طالبان دہشت گردوں نے مخالفت کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں حضرت علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے عزاداری اور ماتمی جلوسوں کا اہتمام

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت تمام شہروں میں رمضان المبارک کی 21 ویں شب میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا اور ماتمی جلوسوں کا اہتمام کیا گيا ہے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا

ترجمہ : خدايا آج كے دن ميرے لئے جنّت كے دروازوں كو كھول دے اور جہنّم كے دروازوں كو بند كردے اور تلاوتِ قرآن كي توفيق كرامت فرما ۔