نجف اشرف میں شب قدر عقیدت کے ساتھ منائی گئی 06.06.2018 11:00 Ur.mehrnews.com عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت علیہ السلام کی شہادت کی منابست سے عزاداری اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔