World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 06.06.2018

Ur.mehrnews.com 

پاکستان سپریم کورٹ کا کاغذات نامزدگی کے ہمراہ بیان حلقی جمع کرانے کا حکم

پاکستان سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کےہمراہ بیان حلفی ضروری قراردےدیا،عدالت کاالیکشن کمیشن کوایک گھنٹےمیں بیان حلفی کامتن جمع کرانےکاحکم،تمام امیدوار تین یوم میں بیان حلفی جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔

Ur.mehrnews.com 

ارجنٹائن نے اسرائیل کے ساتھ میچ منسوخ کرکے فلسطینی بچوں کو شاد کردیا

ارجنٹائن نے اسرائیل کے خلاف ورلڈ کپ 2018 کے لیے مقبوضہ بیت المقدس میں 9 جون کو ہونے والے میچ کو منسوخ کرکے فلسطینی بچوں کو شاد کردیا ہے ۔ فلسطینی بچوں نے اپنے خط میں ارجنٹائن کے کھلاڑيوں سےکہا تھا کہ آپ ہمارے گھروں پر تعمیر ہونے والے اسٹیڈیم میں میچ کھیلیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

پیغمبر اسلام (ص) فرمایا: میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہیں

پیغمبر اسلام حضر محمد مصطفی (ص) حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاہر کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ " علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں " .کبھی یہ کہا کہ " میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہیں" ۔

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا

خدايا آج كے دن ميري خاطر اپني رضا كے لئے كوئي رہنما قرار ديدے اور شيطان كو ہرگز مجھ پر راہ نہ پانے دے اور جنّت كو ميری منزل اور ميرا مسكن قرارديدے ۔