تہران میں 23 ویں رمضان کی شب میں شب قدر منائی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں تیئيسویں رمضان المبارک کی شب میں شب قدر منائی گئی جس ميں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔