کیمرون میں دہشت گردوں کے حملے میں 11 افراد ہلاک
افریقی ملک کیمرون کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں ضلعی سربراہ سمیت 6 شہری جاں بحق ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔