افغان صدر اشرف غنی چين پہنچ گئے 09.06.2018 11:01 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صدر اشرف غنی شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے۔